نقطہ نظر وڈیروں کا کندھا مت تلاش کریں عمران خان کو چاہیے کہ وڈیروں پر بھروسہ کرنے کی غلطی نہ کریں، اور نچلی سطح پر حمایت حاصل کرنے کی کوشش کریں۔
نقطہ نظر بلاول: جذبہ نیا، پالیسی پرانی؟ بلاول کی تقریر اور ان کے والد کے موقف میں کافی فرق نظر آیا۔ لگتا ہے کہ ان کا آئیڈیلزم "سینیئرز" کے سامنے جھک جائے گا۔
پاکستان بھٹوکا سیاسی ورثہ اور آج کی پیپلز پارٹی زندہ بھٹوایک معمہ تھے، ان کی پراسراریت جادوگر کی طرح تھی۔ یہ صورتحال ان کے مرنے کے بعد بھی رہی۔
پاکستان موئن جو دڑو تباہی کے دہانے پر بعض ماہرین کا خیال ہے کہ موئن جو دڑو کے آثار بیس سال میں ختم ہوجائیں گے، کیا اسے دوبارہ دفن کردیا جائے۔
نقطہ نظر کوئلے کا لولی پاپ تھر کے لوگوں کے لیے کالے سونے کا انمول خزانہ بادلوں کی طرح ہوگیا ہے جو ہر مرتبہ آتے تو ہیں مگر برستے نہیں۔
نقطہ نظر لوکل باڈیز یا ایم کیو ایم -پی پی پی دنگل؟ شاید ایم کیو ایم، نواز لیگ اور فنکشنل لیگ مشترکہ امیدوار کھڑے کر کے پیپلز پارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا سوچیں
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین